🌟 اسلام آباد میں اپنا گھر اور کاروبار – ایک خواب جو اب حقیقت بننے جا رہا ہے!
💫 ہم دیتے ہیں آپ کے خوابوں کو تعبیر کا ایک نیا انداز
رائز ریلٹی کے ساتھ اب بنائیں اپنا آشیانہ اور پے کریں ماہانہ۔
کیونکہ ہم صرف کاروبار نہیں کرتے، ہم رشتے بناتے اور نبھاتے ہیں!
🏠 اسلام آباد میں اپنا پلاٹ اور گھر اب سب کی پہنچ میں!
🏞️ بحریہ انکلیو اور سملی ڈیم کی مرکزی لوکیشن، لہتراڑ روڈ فیسنگ کے ساتھ
🚗 اسلام آباد راول چوک سے صرف 20 منٹ کی ڈرائیو
🚗 بحریہ انکلیو سے صرف 5 منٹ کی ڈرائیو
🚗 ترامڑی چوک سے صرف 10 کلومیٹر کی مسافت
🚗 کھنہ پل، اسلام آباد ایکسپریس وے سے صرف 16 کلومیٹر کی دوری
🌟 پروجیکٹ کی نمایاں خصوصیات:
✅ مکمل گیٹیڈ کمیونٹی
✅ 24/7 سیکیورٹی
✅ مسجد، دینی مدرسہ، بنیادی ہسپتال اور سکول
✅ 10 کلومیٹر کے اندر معیاری یونیورسٹیاں، کالجز، سکول اور ہسپتال موجود
✅ 150 فٹ کشادہ اینٹرنس
✅ 100 فٹ مین بلیوارڈ، 60 فٹ، 50 فٹ اور 40 فٹ کی لنک روڈز
✅ پانی، بجلی، گیس کی سروس لائن، سیوریج سسٹم، گرین بیلٹ اور سٹریٹ لائٹس
📏 پلاٹ سائز:
4 مرلہ، 5 مرلہ، 6 مرلہ، 7 مرلہ، 8 مرلہ، 10 مرلہ، 1 کنال، اور 2 کنال کے ریزیڈینشل و کمرشل پلاٹس اسلام آباد کی انتہائی خوبصورت لوکیشن پر انتہائی مناسب ریٹس پر دستیاب ہیں۔
🚀 فوری رجسٹری، فوری انتقال، فوری قبضہ اور فوری تعمیر!
آزاد کشمیر اور بالخصوص ضلع باغ کے عوام کے لیے خوشخبری!
مستقبل قریب میں نیلور کے علاقے چراہ چوک کے قریب آزاد کشمیر کے تمام پبلک ٹرانسپورٹ سروس کے اڈے منتقل ہو رہے ہیں جو آپ کی زندگی میں مزید آسانیاں لائیں گے۔
اتفاق ریزیڈنشیا لہتراڑ روڈ اسلام آباد
میں پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات:
1. رنگ روڈ فیز تھری:
چراہ چوک سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے اہم مقامات تک آسان رسائی!
2. میٹرو بس سٹیشن:
جدید پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت جلد دستیاب ہوگی جو چراہ چوک سے لہتراڑ روڈ تک جائے گی، جس سے اسلام آباد اور دیگر علاقوں تک رسائی آسان ہو گی۔
3. ڈیجیٹل بس سروس:
چراہ چوک سے بہارہ کہو اور راولپنڈی/اسلام آباد تک جدید ڈیجیٹل بس سروس کا آغاز جلد متوقع ہے۔
4. پنک میٹرو بس سروس:
چراہ چوک سے میٹرو بس کا نیا روٹ بھی منظور ہو چکا ہے، جو لہتراڑ روڈ تک جائے گا۔
یہ تمام سہولتیں اتفاق ریزیڈنشیا میں رہائش پذیر افراد کی زندگی کو مزید آسان اور خوشگوار بنائیں گی اور اسے ایک پرکشش اور بہترین رہائشی انتخاب بنا دیں گی۔
---
🌐 مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں یا ہمیں کال کریں:
سید ریاض حسین شاہ گیلانی
📞 + 92 51-8896988
📞 +92 342 1474226
🌐http://www.riserealty.pk
رائز ریلٹی – جہاں آپ کے خواب حقیقت بنتے ہیں!
No comments:
Post a Comment